بلا تحقيق کچھ مت بولو بلا تحقيق نقل کرنا کا مرض اس قدر پھيل گيا ہے کہ جس سے جو بات سني اس ميں دو چار ملا کر آگے نقل کرديتے ہيں
تمام عمر یونہی ہم نے دکھ اٹھایا ہے زیادہ خرچ کیا اور کم کمایا ہے
✺چین سے بیٹھنے نہیں دیتی✿
✺موسمِ یاد کی اداس ہوا ....✿