انساں کے کردار کی دو ہی منزلیں ہیں .دل میں اتر جانا یا دل سے اتر جانا
Tuesday, 6 December 2016
Rishteyرشتے
دنیا میں کچھ رشتے ایسے بھی تو ہوتے ہیں جنہں بات یا ملاقات کی مجبوری نہیں ہوتی، وہ انسان کی ہر بات اور اسکی ہر ملاقات میں ہمیشہ شامل رہتے ہیں.....
مانتے ہو نہ کہ لفظ اور تصوریں ہی سب کچھ نہیں...
جہاں یہ سب کچھ ختم ہوتا ہے وہاں سے تصور کا ایک نیا رشتہ شروع ہوتا ہے....
Tuesday, 29 November 2016
Tuesday, 2 August 2016
Tuesday, 19 July 2016
Tuesday, 12 July 2016
Subscribe to:
Posts (Atom)