Showing posts with label موبائل ؛ جنڈ؛ کوٹ جچھجی؛ رنگلی؛ جلوال. Show all posts
Showing posts with label موبائل ؛ جنڈ؛ کوٹ جچھجی؛ رنگلی؛ جلوال. Show all posts

Monday, 3 April 2017

محبت اور جدائی

:)
جانے والوں کے لوٹ آنے کا یقین کر بھی لیا جائے تو اس بات کا یقین بھلا کیسے ہو کہ ان کے لوٹ آنے پر وقت اور جذبات کی شدت بھی یہی رہے گی۔ایسا بھی تو ہوتا ہے نا ں کہ بعض اوقات جانے والوں کی واپسی سے دل کو خوشی نہیں ملتی۔

فاخرہ گل کی تحریر’’مجھے صندل کر دو ‘‘ سے اقتباس